سورہ یونس

بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ الف لام را۔یہ اس کتاب کی آیات ہیں جو حکمت والی ہے۔ ٢۔ کیا لوگوں کے لیے یہ تعجب کی بات ہے کہ ہم نے خود انہیں میں سے ایک شخص کی طرف وحی بھیجی کہ لوگوں کو تنبیہ کرے اور جو ایمان لائیں انہیں بشارت دے کہ ان … سورہ یونس پڑھنا جاری رکھیں